محکم جمہوریت کےلئے عورتوں کی بااختیاری اور اُن کی قیادت

Peasant women

آل پا کستا ن کسا ن خوا تین کنو نشین2013

17/12/2015

نو مبر 2013 کو شر کت گا ہ کے تحت ہو نے والے آل پا کستا ن کسا ن خو اتین کنو نیشن ،میں ملک بھر سے قر یباً 

پاکستان: پنجاب کی ہاری خواتین کا بطور کسان مساوی حقوق کا دعوی

10/09/2014

ویلڈ کے زمین اور معاشی حق کے پروجیکٹ کے ایک جزو کے طور پر شرکت گاہ نے انجمن مزارعین پنجاب کے اشتراک کے ساتھ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں دو روزہ کنونشن منعقد کیا ۔ پاکستان میں پہلی بار 500سے زیادہ ہاری خواتین نمائندگان اتنی ہی تعداد میں موجود توثیق کنندگان خواتین کی موجودگی میں جمع ہوئیں اور اپنے مطالبات پیش کیے۔

Subscribe to RSS - Peasant women