محکم جمہوریت کےلئے عورتوں کی بااختیاری اور اُن کی قیادت

  • العربية
  • English
  • Français
  • Bahasa Indonesia
  • اردو

Pakistan: آل پا کستا ن کسا ن خوا تین کنو نشین2013

Published Date: 
Thursday, December 17, 2015
Source: 
Shirkat Gah

نو مبر 2013 کو شر کت گا ہ کے تحت ہو نے والے آل پا کستا ن کسا ن خو اتین کنو نیشن ،میں ملک بھر سے قر یباً 500 سے زیا دہ کسان خوا تین کے وفود نے شر کت کی اور پا کستا ن کی کسا ن خواتین کے مسا ئل پر غور فکر کیا اور اُن کا تجز یہ کیا اور ان کے مسا ئل کے حل کے لیے کچھ حکمت عملیو ں کو وضع کیا اور اپنے مطا لبا ت کو قر یباً 500 سے زیا دہ کسا ن خواتین کے سا منے پیش کیا اور انھو ں نے ان مطا لبا ت کو تسلیم کیا اور Endorse کیا ۔ ہم پا کستا ن بھر کی کسا ن خوا تین یہ مند ر جہ ذیلمطا لبا ت پا کستا ن کی صو با ئی اور وفا قی حکو مت کے سا منے پیش کر تے ہیں اور ان پر عمل درآمد کر نے کے لیے فوری اقدا ما ت کر نے کا مطا لبہ کرتے ہیں۔

ان مطا لبا ت میں سر فہر ست مطا لبہ:        

·      

عورتو ں کو کسا ن کی حیثیت سے ما نا جا ئے اور پہلے سے مو جو د کسا ن کی تعر یف میں عورتو ں کو بھی شا مل کیا جائے۔

·      

ہم مطا لبہ کر تے ہیں کہ حکو مت ملک بھر میں لینڈ ر یفا رم نا فذالعمل کر ے او50% کسا ن خوا تین کو زمین الا ٹ کر ے تا کہ تما مکسا ن خوا تین کی سما جی اور معا شی حا لت میں بہتر ی آسکے۔

·      

ہما را مطا لبہ ہے کھیت مزدور کسا ن خصو صاً خوا تین کے کا م کو Labor Lawکے زیر اثر لا یا جا ئے تا کہ اُ ن کو لیر لا ء کے قو انین کے تحت اپنے کا م کا معا وضہ ، اوقا ت کا ر اور سو شل سکیو رٹی جیسی سہو لیا ت با قی مز دور ں کی طر ح مل سکے ۔

·      

ہم حکو مت سے یہ بھی مطا لبہ کر تے ہیں کہ وہ کسا نو ں کے لیے اور با لخو ص کسا ن عورتو ں کے لیے خا ص طو ر پر ایسی پا لیسا ں لے کر آئے ۔جیسے کہ بیج ، زرعی ادویا ت اور زرعی قر ضے آسا ن اقسا ط پر فر اہم کر ے تا کہ خو اتین اپنے اور اپنے خا ند ان کی آمد نی میں اضا فہ اور معیا ر زند گی کو بہتر بنا سکیں ۔

·      

 زرعی پا لیسو ں کے حوا لے سے بننے والی ریا ستی کمیٹیو ں میں کسا ن مرد اور خوا تین کی نما ئند گی کو یقنیی بنایا جا ئے ۔

·      

۔ کسا نو ں کو فصل کے حوا لے سے کھا د اور زرعی ادویا ت رعا ئتی قیمت پر فرا ہم کر ئے۔

·      

او کا ڑہ ملٹر ی فا رم ، خا نیو ال سمیت پنجا ب کے دس اضلا ع جہا ں انجمن مزا رعین کے تحت اُٹھنے والی تحر یک جو کہ زمین کی ملکیت کے حوا لے سے تھی فو ری ایکشن لیا جا ئے اور ان زمینو ں پر سو سا ل سے نسل در نسل کام کر نے والے مزارعین کو زمین کا حق دیا جا ئے.

Network Source: