محکم جمہوریت کےلئے عورتوں کی بااختیاری اور اُن کی قیادت

honour killings

پاکستان:ہم فرزانہ پروین کے وحشیانہ قتل کی مذمت کرتے ہیں

28/05/2014

شرکت گاہ ویمنز ریسورس سنٹر فرازنہ پروین کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کرتا ہے جسے اس کے باپ اور بھائیوں ے نے پولیس اور عام لوگوں کی موجودگی میں ہائی کورٹ لاہور کے سامنے اس وقت قتل کردیا تھا جب وہ عدالت میں اپنے شوہر کے حق میں بیان دینے کے لیے پہنچی تھی۔
فرزانہ نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کی تھی جس کی پاداش میں اس کے گھروالوں نے عدالت کے احاطے میں اس پر حملہ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔

Subscribe to RSS - honour killings