محکم جمہوریت کےلئے عورتوں کی بااختیاری اور اُن کی قیادت
2013 میں شرکت گاہ نے عورتوں کے معاشی وسائل کو ترقی دینے اور روزگار کے زیادہ مواقع کی تخلیق کے لیے گھریلو باغبانی اورسبزیوں کی کاشت کے حوا لے سے تکنیکی مہارتوں کی تربیت کا اہتمام پنجاب کے تین مقامات میاں چنوں ،خانیوال اور اوکاڑہ میں کیا۔