www.weldd.org
Published on www.weldd.org (http://weldd.org)

Home > ہماری آواز

Pakistan: آل پا کستا ن یو تھ کنو نیشن 2013

17/12/2015

شر کت گا ہ کے زیر انتظا م آل پا کستا ن یو تھ کنو نیشن 14-15 دسمبر حیدر آ با د میں منعقد کیا گیا جس میں سوات ، مظفر گڑ ھ، او کا ڑہ، ننکا نہ،بھکر ، خا نیو ال ، و ہا ڑی حیدر آبا د، شداد کو ٹ، ٹھٹھہ ، جعفر آبا د ، کرا چی سے نو جو ان خوا تین اور حضرا ت کے 38 گر وپس کےنما ئند وں نے شر کت کی۔ ...

Pakistan: آل پا کستا ن کسا ن خوا تین کنو نشین2013

17/12/2015

نو مبر 2013 کو شر کت گا ہ کے تحت ہو نے والے آل پا کستا ن کسا ن خو اتین کنو نیشن ،میں ملک بھر سے قر یباً ...

Pakistan: پاکستان:ہم فرزانہ پروین کے وحشیانہ قتل کی مذمت کرتے ہیں

28/05/2014

شرکت گاہ ویمنز ریسورس سنٹر فرازنہ پروین کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کرتا ہے جسے اس کے باپ اور بھائیوں ے نے پولیس اور عام لوگوں کی موجودگی میں ہائی کورٹ لاہور کے سامنے اس وقت قتل کردیا تھا جب وہ عدالت میں اپنے شوہر کے حق میں بیان دینے کے لیے پہنچی تھی۔ فرزانہ نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کی تھی جس کی پاداش میں اس کے گھروالوں نے عدالت کے احاطے میں اس پر حملہ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ ...

Gambia: گیمبیا:تانیثیتی سوچ

20/06/2014

تین ماہ پہلے میں نے اپنی ایکWELDD-WLUML ساتھی کے ہمراہ تھنک ینگ ویمن کی نمائندگی تانیثیتی ورکشاپ میں کی ، اس واقعے نے میری آنکھیں کھول دیں اور میرے اس سفر کا آغاز ہوا جس میں بہت دور آجانے کا مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ ...

International: بین الاقوامی:بچپن، کم عمری اور جبری شادیوں سے تحفظ اور خاتمہ… انسانی حقوق کی کونسل کا مشترکہ اعلامیہ

25/06/2014

ن کی اور جبری شادیاں ایک طویل المعیاد منصوبہ ہے جس کے لیے جامع اور وزارتوں سے لیکر سول سوسائٹی کی تنظیموں اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ ملکر مربوط انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم حکومتوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ سول سوسائٹی کی تنظیموں خاص طور پر کمیونٹی لیول کے گروپوں اور مذہبی و سماجی قائدین کے اہم کردار کو سمجھیں اور ان مسائل سے نمٹنے کے لیے ان کے ساتھ ملکر کام کریں ۔ (لڑکیاں نہ کہ دلہنیں :بچپن کی شادیوں کے خاتمے کے لیے عالمی پارٹنر شپ کے عنوان سے یہ زبانی بیان شرکت گاہ…ویمنز ریسورس سنٹر کی ایما پر لکشمی سندرم نے پڑھ کر سنایا۔) ...

Pakistan: کم عمر شادیاں روکنے کیلئے قانون سازی، بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں‘‘: یوتھ کنونشن

30/09/2014

لاہور (لیڈی رپورٹر) خواتین کی شمولیت کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے، دنیا کا امن گھرکے امن سے مشروط ہے، مذاہب اور فرقے کی بنیاد پر مظالم بندکئے جائیں، امن کو سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی سے ہے۔ مقررین نے ان...

Iraq: عراق:عورتوں کی مدد کرنے والا 5 +گروپ‘‘کی طرف سے وائٹ ہائوس کو یزیدی عورتوں کو بچانے کے لیے اقدام اٹھانے کی اپیل

08/09/2014

culturally-justified violence against women پروگرام میں WELDD کی پارٹنر تنظیم Warvin Foundation for Women's Issues نے عراق کے کرد علاقوں میں آئی ایس آئی ایس /دولت اسلامیہ کی طرف سے عورتوں کو اغوا اور ان کو پامال کرنے کے مسئلے کے حوالے سے ایک گروپ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔"5+ Group for Women's Aid" نامی اس گروپ نے اربل کے ہوٹل چارچرا میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے 4ستمبر 2014کو باقاعدہ یہ اعلان کیا۔ ...

Pakistan: پاکستان: پنجاب کی ہاری خواتین کا بطور کسان مساوی حقوق کا دعوی

10/09/2014

ویلڈ کے زمین اور معاشی حق کے پروجیکٹ کے ایک جزو کے طور پر شرکت گاہ نے انجمن مزارعین پنجاب کے اشتراک کے ساتھ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں دو روزہ کنونشن منعقد کیا ۔ پاکستان میں پہلی بار 500سے زیادہ ہاری خواتین نمائندگان اتنی ہی تعداد میں موجود توثیق کنندگان خواتین کی موجودگی میں جمع ہوئیں اور اپنے مطالبات پیش کیے۔ ...

Pakistan: نیا علم ، نئی خود اعتمادی: ذاتی انتخاب میں آئی وسعت

10/11/2014

پاکستان میں کئی ایسی خواتین ہیں جن کے زندگی میں اختیارات اور مواقعوں کو دبا دیا گیا ہے،ان خواتین کا شرکت گاہ- ویمنز ریسورس سنٹر کے ساتھ رابطے میں آنازندگی کو بدلنے کا تجربہ ہو سکتا ہے۔آوٹ ریچ سرگرمیوں ، تربیتوں میں شرکت کی بدولت اورخواتین کے لیے دوستانہ مراکز قائم کرکے شرکت گاہ نے خواتین کو ان کے حالات اور حقوق کے حوالے سے نئی سمجھ دی ہے. ...

Pakistan: پاکستان: زندہ سماج اور خود انحصاری کی طرف : عورتیں گھریلوباغبانی اور سبزیاں اگانے کے لیے تکنیکی مہارتوں کو بروئے کار لا رہی ہیں

15/09/2014

2013 میں شرکت گاہ نے عورتوں کے معاشی وسائل کو ترقی دینے اور روزگار کے زیادہ مواقع کی تخلیق کے لیے گھریلو باغبانی اورسبزیوں کی کاشت کے حوا لے سے تکنیکی مہارتوں کی تربیت کا اہتمام پنجاب کے تین مقامات میاں چنوں ،خانیوال اور اوکاڑہ میں کیا۔ ...

Pages

  • 1
  • 2
  • next ›
  • last »

Source URL: http://weldd.org/ur/our-voices